اسلام آباد (اصغر علی مبارک )اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف پی ٹی وی حملہ کیس اور،ایس ایس پی جونیجو تشدد کیس کی سماعت اس مہینے کی چھبیس تاریخ تک ملتوی کردی ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ آج عدالت میں پیش ہوئے اور مقدمے میں پیشی سے استشنیٰ کی درخواست دائر کی۔ عدالت نے جرح کیلئے استغاثہ کو نوٹس جاری کردیا