برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) پی ٹی وی گلوبل اور مقامی کاروباری تنظیموں کے اشتراک سے ۲۳ مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد مقامی حال میں کیا گیا جس میں برطانیہ بھر سے مختلف سماجی، سیاسی، کاروباری، مذہبی، صحافتی، قانوی اور ادبی شعبہ سے وابستہ اہم شخصیات نے بھرپور شرکت کی
تقریب کی میزبانی کے فرایض صا یمہ ہارون ، حمیرا اور صابر نے سرانجام دیے تقریب کا با قا عدہ آغاز تلا وت کلام پاک سے کیا گیا ، نعت رسول مقبول کے بعد تمام شرکاء پاکستان کے قومی ترانہ کے ادب میں کھڑے ہو یے جبکہ بعد ازاں برطانیہ بھر سے مختلف شعبہ ہا یے زندگی میں کا رہا یے نمایاں سرانجام دینے وا لے مرد و خواتین حضرات کو پی ٹی وی گلوبل اعلی کا ر کردگی ایوارڈ سے نوازا گیا۔
معروف برطانوی ماہر قانون دان ڈا کٹر اے اے ملک کو لا رڈ میر آف برمنگھم سید شفیق احمد شاہ، کوسنلر محمد افضل کو ممبر نیشنل اسمبلی اسلامی جمہو ریہ پاکستان چو ہدری عابد رضا ، کا روباری شخصیت چو ہدری راسب حسین کو چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ٹی وی گلوبل خلیل رانا ، چیرمین سپر ہینڈ چیرٹی چو ہدری شمیم احمد کو بیرسٹر عبدالقیوم چوہدری،کاروباری شخصیت جہا نگیر صادق کو کو نسلر افتخار چو ہدری ، مصنفہ سلطانہ مہر کو لارڈ میر آف برمنگھم سید شفیق شاہ ، ڈا کٹر سعید اے دورانی ستارہ امتیاز کو صدر کشمیر کنسرن کونسلر افتخار چو ہدری ،لارڈمیر آف برمنگھم کونسلر سید شفیق شاہ کو ممبر نیشنل اسمبلی اسلامی جمہو ریہ پاکستان چو ہدری عابد رضا،دنیا بھر میں خواتین کی فلاح و بہبود اور انکے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والی معروف این جی او بنات المسلمین برطانیہ کی چیرپرسن سمیرا فرخ اور انکی پو ری ٹیم ایگزیکٹو ڈایریکٹر کونسلر محمد اخلاق ، انیلہ اسد ، ریحانہ شاہین ، فا ہزہ شاہد ، میمونہ خان، شا زیہ اکبر ، طا ہرہ اقبال ، عا یشہ سہیل ، الطاف خان اور رشیدہ خان، کو معروف سیاسی ، سماجی و کاروباری شخصیت خالد پرویز ، معروف ادبی شخصیت ڈا کٹر رضیہ اسماعیل کو لیڈی لارڈ میرر سیدہ سعدیہ شفیق شاہ ، ما رکیٹنگ شعبہ سے وابستہ ریحان گو ہر کو کاروباری شخصیت ایم ایم وڑاءچ ، مقامی صحافی صایمہ اجرم کو نواجون کونسلر ناظم افتخار چو ہدری ، ممتاز صحافی ساجد یوسف کو چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ٹی وی گلوبل برطانیہ خلیل رانا ، حلال میٹ پولٹری کے مالک محمد تاج مرزا کو صدر پاکستان چیمبر آف کامرس انڈسٹری برطانیہ ڈا کٹر غلام مرتضی ، محمود ہاشمی مرحوم کا ایوارڈ ڈا کٹر ظہور کو لارڈ میر آف برمنگھم سید شفیق شاہ ، کرکٹر سپورٹس مین معین علی کا یوارڈ انکے والد منیر احمد کو لا رڈ میر آف برمنگھم سید شفیق شاہ ، محمد جمیل صدر پاکستانی کمیونٹی سنٹر برمنگھم و ایڈیٹر انچیف کمیونیکیشن میگزین کو ماہر معاشیات نبیل افضل چو ہدری ، بزنس مین نذیر احمد اعوان کو ایم این اے چو ہدری عابد رضا، ناصر عباس کو لارڈ میر آف بر منگھم سید شفیق شاہ ، شعبہ میڈیسن سے وابستہ ڈا کٹر قمر نواز کو بھی مہمان خصوصی لارڈ میرآف برمنگھم سید شفیق شاہ نے پی ٹی وہ گلوبل ایوارڈ سے نوازاتقریب کے اختتام میں پاکستان کے قومی و ملی ترانے اور گیت پیش کیے اور آنے والے معزز مہمانوں کو پر تکلف عشایشہ بھی دیا گیا۔