ورلڈ الیون کے خلاف آزادی کپ کے لیے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی زیر نگرانی قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے۔
Punishment of push-up who leave a catch in the national team
قذافی اسٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ میں ہیڈ کوچ نے کیچز چھوڑنے والے کھلاڑیوں کودلچسپ سزاد ینے کا عمل شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تربیتی کیمپ کے دوران ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کیچ چھوڑنے والے ہر کھلاڑی کو 5 پش اپس لگانے کی سزا دینے کا اعلان کیا ہے۔