سوئی ناردرن گیس کمپنی نے اسلام آباد سمیت پورےپنجاب میں آج شام 6بجے سے ہفتے کی شام 6بجے تک سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بندکرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
Punjab: CNG stations to remain closed for three days
سوئی ناردرن نے سی این جی ایسوسی ایشن کو اس بارے میں آگاہ کردیا ہے۔یہ فیصلہ گھریلو استعمال میں اضافے اور سردی کی شدّت کے باعث کیا گیا۔