پنجاب حکومت نے بڑے پیمانے پر سرکاری افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیے۔ ڈی سی منڈی بہاوالدین حافظ شوکت علی کو منڈی سے جھنگ اور مہتاب وسیم ڈاٸریکٹر اینٹی کرپشن کو ڈی سی منڈی بہاوالدین تعینات کر دیا گیا ہے۔اسی طرح ڈی پی او فیصل مختار کو منڈی بہاوالدین سے خانیوال اور ان کی جگہ پر ناصر سیال کو ڈی پی او منڈی بہاوالدین تعینات کردیا ہے۔
اٹک: ایس ایس پی حسن اسد علوی ڈی پی او اٹک کے عہدے پر تعینات حسن اسد علوی اوکاڑہ میں ڈی پی او کے فرائض سر انجام دے رہے تھے ایس ایس پی حسن اسد علوی کو ڈی پی او اٹک عبادت نثار کی جگہ تعینات کیا گیا۔ حسن اسد علوی کل تک عہدے کا چارج سنبھال لیں گے۔ نئے تقررو تبادلے عام انتخابات 2018 کی وجہ سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حکم پر کیے جا رہے ہیں عمران قریشی کو رانا اکبر حیات کی جگہ ڈی سی او اٹک تعینات کردیا گیا
ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی محمد بن اشرف کو تبدیل کردیا گیا راولپنڈی ایس ایس پی فلائٹ لیفٹننٹ ریٹارئرڈ عمران یعقوب کو راولپنڈی تعینات کردیا گیا ایس ایس پی محمد بن اشرف کو چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی تعینات کردیا گیا راولپنڈی ایس پی محمد عاصم کو ایس پی راول ڈویژن تعینات کردیا گیا راولپنڈی ایس پی علی رضا کو ایس پی صدر ڈویژن تعینات کردیا گیا راولپنڈی ایس پی پوٹھوہار سید علی کو تبدیل کردیا گیا راولپنڈی ایس پی ساجد حسین کھوکھر کو ایس پی پوٹھوہار تعینات کردیا گیا ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی محمد بن اشرف کو تبدیل کردیا گیا
راولپنڈی ایس ایس پی فلائٹ لیفٹننٹ ریٹارئرڈ عمران یعقوب کو راولپنڈی تعینات کردیا گیا ایس ایس پی محمد بن اشرف کو چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی تعینات کردیا گیا بلال صدیق کمیانہ صاحب آر پی او راولپنڈی ریجن اور ذیشان حیدر سی پی او راولپنڈی تعینات جناب فیاض احمد دیو آر پی او راولپنڈی تعینات جبکہ راجہ فخر سلطان کی خدمات مرکز کے حوالے کرنے کا امکان ڈاکٹر عمر جہانگیر ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کو ڈپٹی کمشنر راولپنڈی تعینات کرنے کا حکم بھی الیکشن کمیشن آف پاکستان نے معطل کر دیا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی کمشنر چکوال غلام صغیر شاہد کے تبادلے کا حکم معطل کردیا
سیالکوٹ کے ڈی پی او اسد سرفراز کا سیالکوٹ ضلع سے تبادلہ کر دیا گیا ہے ان کی جگہ سابقہ ڈی پی او جہلم عبدالغفار قیصرانی صاحب کو ڈی پی او سیالکوٹ کا چارج دیا گیا ہے
سیالکوٹ کے نئے ڈی پی او عبدالغفار قیصرانی صاحب ہیں