قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ میڈیا پر قدغن لگا کر حکومت اپنی ناکامی چھپانا چاہتی ہے، حساس میٹنگ کی بات اندر سے باہر گئی ہے۔چودھری نثار صحافی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے بجائے اپنا گھر ٹھیک کریں۔
خورشید شاہ نے سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان باؤنسر ان پر مارتے ہیں اور آؤٹ خود ہوجاتے ہیں۔