counter easy hit

پوتن اور ڈائریکٹر ایف بی آئی میری شکست کا سبب بنے، ہلیری کلنٹن

واشنگٹن: سابق امریکی خاتون اول ہلیری کلنٹن نے گزشتہ برس کے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کی ذمے داری امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر اور روسی صدر ولادی میر پوتن پر عائد کردی۔

Putin and FBI Director cause of my defeat, Hillary Clinton

Putin and FBI Director cause of my defeat, Hillary Clinton

ہلیری کلنٹن نے گزشتہ برس کے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کی ذمے داری ایف بی آئی کے ڈائریکٹر اور روسی صدر ولادی میر پوتن پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیمز کومی اور پوتن میری شکست کی وجہ بنے۔ انہوں نے کہا کہ یکدم سامنے آنے والے جیمزکومی کے خط اور روسی وکی لیکس نے ووٹرز کے اذہان میں شکوک و شبہات پیدا کر دیے تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website