کراچی……وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ 5 فروری کےبعد رینجرزکے اختیارات پر کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، فکر نہ کریں، کرمنل پراسیکیوشن بل کو کالا قانون کہنا غلط ہے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ عدالت کے اختیارات اپنی جگہ برقرار ہیں ، اگر ایم کیو ایم ہمارے ساتھ ہوتی تو کیا وہ ہوتا جو کل اسمبلی میں ہوا۔