ہمارے ہر دل عزیز دوست اور پاکستان عوامی تحریک یورپ کے کوآرڈینیٹراور مشہور صحافی اور سماجی کارکن جناب شکیل انجم چغتائی صاحب آج طویل علالت کے بعد رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحوم کواپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں ۔
قیصر ملک ، پیپلز پارٹی (جرمنی)