counter easy hit

شرپسند عناصر ایک بار پھر کراچی کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں :چوہدری قمر زمان

Qamar Zaman

Qamar Zaman

بیلجئم (بیورو چیف)شرپسند عناصر ایک بار پھر کراچی کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں مگر سندھ حکومت ایسا نہیں ہونے دیگی۔ امجد صابری کے قاتلوں کو بہت جلد کیفرکردارتک پہنچایا جائیگا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری قمر زمان سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹیبیلجئم نے یس اُردو سے کیا، انہون نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سابق صدرآصف زرداری نے سوات سمیت دیگر علاقوں میں آپریشن کرکے امن کے قیام کو یقینی بنانے کیلئے حقیقی اقدامات کیے تھے