پیرس (عمیر بیگ) فوج کیساتھ ساتھ حکمرانوں کا احتساب بھی انتہائی ضروری ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ کرپٹ حکمرانوں نے ملک کو کرپشن اور لوٹ مار کے ذریعے دیوالیہ بنا دیا۔ کرپٹ حکمران کسی بھی معافی کے لائق نہیں۔ آرمی چیف کو چاہئے کہ جس طرح انہوں نے بدعنوان فوجی افسران کا احتساب کیا اسی طرح کرپٹ حکمرانوں اور سیاستدانوں کا بھی کریں