counter easy hit

ٹی اوآرز کے معا ملے پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائیگا:قاری فاروق احمد فاروقی

Qari Farooq

Qari Farooq

پیرس(نمائندہ خصوصی)خود کو احتساب کیلے سب سے پہلے پیش کرنے کادعویٰ کر نے والے حکمران احتساب کے لیے ٹی او آرز طے کرنے میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا،انہوں نے کہاکہ پوری قوم کی آواز ہے کہ احتساب کاعمل وزیراعظم اور ان کے اہل خانہ سے شروع کیاجائے۔انہوں نے کہاکہ اپوزیشن جماعتیں پوری طرح متحد ہیں اورٹی اوآرز کے معا ملے پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائیگا