counter easy hit

پاک افغان کشیدگی ناکام خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے :قاری فاروق احمد فاروقی

 Qari Farooq

Qari Farooq

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاک افغان کشیدگی حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے صورتحال کو نہ سنبھالا گیاتو خوفناک نتائج مرتب ہونگے اوردہشتگردوں کو فائدہ ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہاکہ حکمران اپنی کرپشن چھپانے کی فکر میں ہرچیز نظرانداز کیے ہوئے ہیں