counter easy hit

پیپلزپارٹی کو شکست دینا کسی کے بس کی بات نہیں :قاری فارو ق احمد فاروقی

 Qari Farooq

Qari Farooq

پیرس(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی کو شکست دینا کسی کے بس کی بات نہیں کیونکہ یہ عوام کے دلوں میں بسنے والی جماعت ہے۔ ملک میں جب بھی منصفانہ انتخابات ہونگے تو کامیابی پیپلزپارٹی کی ہی ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنازئر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ بیورو کریسی اور الیکشن کروانے والے عملہ نے بار بار پیپلزپارٹی کو شکست دلا کر پارٹی کو ختم کرنے کی کوشش کی مگر ہر بار منہ کی کھائی