پیرس(نمائندہ خصوصی)بلاول بھٹو نے کشمیریوں کی کھل کر حمایت کر کے عوام کے دل جیت لیے ہیں۔ حکومت بھی اس مسئلہ کو ہر سطح پر بھر پور اجاگر کرے۔ ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ بھارت کوکشمیریوں کو حق خود ارادیت دینا ہوگا۔ میاں برادران مودی کی خاموش حمایت ترک کر دیں