پیرس (خصوصی رپورٹ ) پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق آحمد فاروقی نے پارٹی چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت کے مطابق چیرمین کی سالگیرہ کو سانحہ مڈبیر شہدا کےلئے دعا کے طور منانے کےلئے اپنے دفتر میں دعائیہ تقریب منقد کی۔ اس موقع پر شہد آئے مڈبیر اور دیگر شہدا کےلئے دعا کے ساتھ ساتھ چیرمین بلال بھٹو زرداری کی دراز عمر کےلئے دعا کرائی گئی۔ قاری فاروق آحمد فاروقی نے یہ بھی دعا کی کہ سیاسی میدا ن بھی ہمارے قائد کو کامیابی نصیب ہو اور پاکستان پیپلزپارٹی ایک دفعہ پھر حکومت میں آئے۔