پیرس(نامہ نگار)قاری فاروق احمد چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین حاجی چوہدری عمر فاروق رانجھا کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی چوہدری عمر فاروق رانجھا کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور چوہدری عمر فاروق رانجھا اور دیگر لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے(آمین)انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غم کے ان لمحات ہم چوہدری عمر فاروق رانجھا کے ساتھ ہیں