مظلوم کشمیریوں پر بھارتی ظلم و ستم کے خلاف، یوم سیاہ کو بھرپور طریقے سے کامیاب بنایا جائیگا۔ قاری فاروق احمد فاروقی
مورخہ 28 اکتوبر بروز اتوار دن تین بجے ، بمقام ایفل ٹاور پیرس منعقد کیا جائیگا، فرینڈز آف کشمیر فورم فرانس کی کشمیری کمیونٹی سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے،
پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کے زیر اہتمام ایفل ٹاور پر مظلوم کشمیریوں پر بھارتی ظلم و ستم کے خلاف، یوم سیاہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مظاہرے میں تمام کمیونٹی کو مشترکہ طور پر شرکت کرنی چاہیے ۔ یس اردو نیوز کے فورم سے تمام مظاہرے میں شامل کمیونٹی اور آرگنائزنگ کمیٹی کو بھرپور کوریج دی جائیگی۔ مظاہرہ مورخہ 28 اکتوبر بروز اتوار دن تین بجے ، بمقام ایفل ٹاور پیرس منعقد کیا جائیگا، فرینڈز آف کشمیر فورم فرانس کی صدر آصفہ ہاشمی اور ناصرہ خان نے کشمیری کمیونٹی سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے.آل پاکستان جموں کشمیر فورم فرانس کی طرف سے مظلوم کشمیریوں پر بھارتی ظلم و ستم کے خلاف، یوم سیاہ مورخہ 28 اکتوبر بروز اتوار دن تین بجے ، بمقام ایفل ٹاور پیرس منعقد کیا جائیگا۔ آل پارٹیز جموں اینڈ کشمیر فورم فرانس کے عہدیداروں نے انتظامات کو حتمی شکل دیدی۔
آرگنائزنگ کمیٹی عبدالقدیر ، مرزا آصف ، نعیم چوہدری ، مرزا خالق جرال ، سردار ذوالفقار عزیز ، کامران بٹ ، سردار عثمان ، چوہدری مقصود ، نوید غوث ، راجہ امجد ، راجہ شوکت ، چوہدری فراز احمد ، مرزا ساجد جرال ، چوہدری قمر ، ملک شوکت ، مرزا انجم جرال ، راجہ عمیر ، طاہر جرال ، چوہدری مہربان ، فرینڈز آف کشمیر : آصفہ ہاشمی ، ناصرہ خان ، شہلا رضوی ، صاحبزادہ عتیق ، چوہدری گلزار لنگڑیال ،چوہدری نوید پکھووال ، ماجد چیمہ ، چوہدری رزاق ڈھل ، قاری فاروق احمد فاروقی ،راجہ علی اصغر ، چوہدری افضال لنگاہ ، ملک عابد ، عمیر بیگ ، چوہدری طارق ندیم ، یاسر خان ، طاہر اقبال ، ابرار کیانی ، چوہدری افضال ڈھل ، میاں عرفان صدیق ، مرزا عتیق ، رانا محمود ، ملک وجاہت ، محمد اصغر برھان ، اصغر خان ، ملک عنصر ، عبدالقیوم بھٹی ، رانا یاسین ، راؤ مجید ، راجہ ماجد ، چوہدری سجاد ڈوگہ ، اسلم اسحاق ، سردار ظہور اقبال ، چوہدری آصف ، طاہر گجر ، چوہدری اشفاق ، میاں محمد امجد ، راجہ محمد عجب ،