counter easy hit

صحافی سید واجد علی شاہ پر تشدد قابل مذمت ، کوریج میں احتیاط کے ساتھ ساتھ پروٹوکول کے بجائے انسانی جان کو ترجیح دینی چاہیے، قاری فاروق احمد فاروقی

صحافی سید واجد علی شاہ پر تشدد قابل مذمت ، کوریج میں احتیاط کے ساتھ ساتھ پروٹوکول کے بجائے انسانی جان کو ترجیح دینی چاہیے، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے کیمرا مین سید واجد علی شاہ پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پر تشدد اقدام کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ صحافیوں کو پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی میں پروٹووکول کے بجائے انسانی جان کی فکر کرنی چاہیے۔

کسی بھی طرح پارلیمان جیسی مقدس جگہ اور عوامی مقامات پر ہر جگہ کسی پر ہاتھ اٹھانا انتہائی قابل مذمت اور ایسے انجام کی بالکل اجازت نہیں ہونی چاہیے۔

QARI FAROOQ AHMED, FAROOQI, EX-CHIEF,ORGANIZER, PPP, FRANCE