counter easy hit

یوم دفاع پاکستان 6 ستمبر1965ء کا یادگار دن جب بہادر عوام نے افواج پاکستان کے شانہ بشانہ دشمن فوج کو مار بھگایا، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس -اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق چیف آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ پاک فوج کے جوان پوری قوم کے ہیرو ہیں جنہوں نے ہر محاذ پر بے جگری کے ساتھ قوم کا سر فخر کے ساتھ بلند کیا۔
اس تاریخی حقیقت کو کبھی فراموش نہ کیا جائے کہ پاکستان صرف ایشیا کے مسلمانوں کا قلعہ نہیں ہے بلکہ یہ تمام عالم اسلام کا مضبوط قلعہ ہے اگر یہ قلعہ مضبوط و مستحکم ہوگا تو سارے عالم اسلام کے لئے قوت و استحکام کا سبب ہوگا اگر یہ قلعہ کسی لحاظ سے کمزور ہوا تو پورا عالم اسلام متاثر ہوگا۔ اس لیے اسےمضبوط اورمستحکم کرنے اور اس کے دفاع کے لیے جو جذبہ6 سمتبر1965ء کی جنگ میں تھا اسی جذبے کو زندہ رکھنے سے پاکستانی قوم ہمیشہ زندہ رہے گی ۔

QARI FAROOQ AHMED, FAROOQI, EX-PPP,CHIEF ORGANIZER, FOR, EUROPE, FRANCE, ON, 6TH, SEPTEMBER, DEFENSE, DAY, 2018

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website