ہر دلعزلز دوست سینئر راہنما پیپلز پارٹی فرانس عبدالستار ملک کا جوانسالہ نواسہ ملک محمد حسیب جوکہ رضائے الہی سے سعودیہ میں انتقال کر گیا ہے، دکھ کی اس گھڑی میں عبدالستار ملک صاحب کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائیں۔ الہی آمین
پیرس؍جدہ؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے نومنتخب ممبر قاری فاروق احمد فاروقی نے سینئر راہنما پیپلز پارٹی فرانس عبدالستار ملک صاحب کے جوانسالہ نواسے ملک محمد حسیب ولد ملک محمد شکیل کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کریم ملک محمد حسیب کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور عبدالستار ملک صاحب اور انکے اہلخانہ اورتمام عزیز واقارب کو دکھ کی اس گھڑی میں صبر واستقامت عطا فرمائیں۔
نماز جنازہ فیصل آباد (پاکستان) میں ادا کی جائیگی۔ وقت اورجگہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔
برائے رابطہ عبدالستار ملک صاحب:
+33 6 98 87 56 94
7350555 312+