پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق آحمد فاروقی کی والدہ محترمہ جمعرات کی صبح پاکستانی وقت کے مطابق چھ بجے ر ضا الہی سے فوت ہوگی ہیں واضع ہو منگل کے روز ان کی ناساز طبیت کی اطلاع ملتے ہی قاری فاروق آحمد فاروقی اور ان کے بھائی آصف دونوں پیرس سے پاکستان روانہ ہو گئے تھے اطلاع کے مطابق مرحومہ کی والدہ کا نماز جنازہ آج بروز جمعرات پاکستانی وقت کے مطابق تین بجے ان کے گاوں چیچیاں نزد لالہ موسی کھاریاں ضلع گجرات میں ادا کی جائے گی پاکستان میں قاری فاروق آحمد فاروقی کا رابطہ نمبر 00923465455176 پے یہ خبر سن کر دلی افسوس ہوا ہے اللہ تعالہ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جکہ نصیب کرے اور لواقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کےلئے صبر جمیل عطا کرے آمین