counter easy hit

پیرس، سفیر پاکستان معین الحق اور ان کے عملے کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے اور ان کے تحفظ کیلئے اقدامات قابل تحسین ہیں، قاری فاروق احمد گورسی

پیرس، سفیر پاکستان معین الحق اور ان کے عملے کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے اور ان کے تحفظ کیلئے اقدامات قابل تحسین ہیں، قاری فاروق احمد گورسی

پیرس؍اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی نے کہا ہے کہ فرانس میں مقیم پاکستانیوں کیساتھ  سفیر پاکستان جناب معین الحق اور ان کے عملے کے فوری رابطوں اور خیریت دریافت کرنے پر ان کے مشکور ہیں اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سفیر پاکستان جناب معین الحق نے  بروقت پاکستان کمیونٹی کیلئے تمام اقدامات کیے تاکہ مستقل میں کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو اور تارکین وطن اپنے مسائل گھر بیٹھے حل کرسکیں۔

انہوں نے جس طرح پاکستانی تارکین وطن کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اورفرانسیسی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ کرونا ایمرجنسی ہدایات پرعملدرآمد یقینی بنانے کیلئے فرانس میں مقیم پاکستانیوں کو اعتماد میں لیا ہے ۔ ان کی طرف سے کیے گئے اقدامات پر پوری پاکستانی کمیونٹی کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔ سفیر پاکستان کی طرف سے جاری کی گئی خصوصی ہدایات تارکین وطن کے جانی ومالی تحفظ کیلئے بہت دیرپا ہیں۔

 

 

Qari Farooq Ahmed Gorsi, Managing Editor, Yesurdu News, appreciates Pakistani Ambassador Moeen Ul Haq efforts to tackle Corona Emergency in Paris2

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website