قاری فاروق احمد گورسی ممبرایگزیکٹو پی پی پنجاب کونسل کا سماجی شخصیت ملک سعید کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت اوردعائے مغفرت
پیرس؍اسلام آباد (ایس ایم حسنین )سماجی شخصیت ملک محمد سعید کی والدہ محترمہ کی وفات پر ممبرایگزیکٹو پیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی نے اظہارتعزیت کیا اور مرحومہ کی مغفرت اوردرجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔
انہوں نے کہا کہ دکھ اوررنج کی اس گھڑی میں اللہ کریم ملک سعید اور ان کے اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔تمام اوورسیزپاکستانی ان کے دکھ درد میں برابرکے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کے اہلخانہ کو اورتمام پاکستانیوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں۔
Qari-Farooq-Ahmed-Gorsi-Member-Executive-PPP-Punjab-Council-expressed his condolence on death of mother of m. saeed