counter easy hit

روئت ہلال کا فیصلہ صائب تھا مگر قومی یکجہتی کا مقصد حاصل ہونے کے قریب پہنچ کرحکومت میں شامل بیہودہ عناصر نے منزل کھو دی، قاری فاروق احمد گورسی

روئت ہلال کا فیصلہ صائب تھا مگر قومی یکجہتی کا مقصد حاصل ہونے کے قریب پہنچ کرحکومت میں شامل بیہودہ عناصر نے منزل کھو دی، قاری فاروق احمد گورسی

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے کہا ہے کہ حکومت میں شامل بیہودہ عناصر نے روئت ہلال جیسے مقدس مقصد کو بھی سبوتاژ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر امت مسلمہ کی تاریخ  میں ایسی ریاستی حکومت کبھی نہیں آئی جو امت کی یکجہتی اور قوم کےدینی جذبات کو کھیل تماشہ بناتی ہے۔

Qari Farooq Ahmed Gorsi Member ,Executive, PPP, Punjab, Council, says, Government, ministers, ruined, National, Unity, idea

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website