وزیر داخلہ اور پنجاب حکومت کی جنوبی پنجاب میں دہشتگردی کی نرسریاں اور محفوظ پناہ گاہیں پاکستان میں دہشتگردی کی جڑ ہیں، قاری فاروق احمد
پیرس(ایس ایم حسنین) پیپلز پارٹی یورپ کے آرگنائزر قاری فاروق احمد نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ اور پنجاب حکومت کی جنوبی پنجاب میں دہشتگردی کی نرسریاں اور محفوظ پناہ گاہیں پاکستان میں دہشتگردی کی جڑ ہیں جب تک انہیں ختم نہیں کیا جائیگا امن قائم نہیں ہوگا۔