وزیر داخلہ، پرویز رشید اور سردار یوسف نے سانحہ منی ٰ میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تجہیز و تکفین کے حوالے سے کچھ بھی نہیں کیا اور محض ریالوں سے اپنی جیبیں بھر لی ہیں، زاہد عباس شاہ
پیرس؍برلن(ایس ایم حسنین)پیپلز پارٹی جرمنی کے سینئر راہنما سید زاہد عباس شاہ کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ، پرویز رشید اور سردار یوسف نے سانحہ منی ٰ میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تجہیز و تکفین کے حوالے سے کچھ بھی نہیں کیا اور محض ریالوں سے اپنی جیبیں بھر لی ہیں اور منیٰ مٰں شہید حجاج کرام کے لواحقین کو سوائے طفل تسلیوں کے آج تک کچھ نہیں ملا۔