انتخابات 2013 میں دہشتگردوں نے صرف دہشتگردوں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی ہے آج حکومت میں یا اتحادی بنچوں پر بیٹھ کر پورے ملک کو یرغمال بنائے ہوئے ہیں، ملک اجمل
پیرس؍بیلجئم(ایس ایم حسنین)پیپلز پارٹی بیلجئم کے رہانما ملک محمد اجمل نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاک فوج اور پاکستانی عوام شانہ بشانہ کھڑے ہیں 2013 میں دہشتگردوں نے صرف دہشتگردوں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی ہے اور یہی وجہ ہے کہ دہشتگرد آج حکومت میں یا اتحادی بنچوں پر بیٹھ کر پورے ملک کو یرغمال بنائے ہوئے ہیں۔