ملک میں اولیائےکرام کے دربار بھی حکومتی دہشتگردوں کے شر سے محفوظ نہیں رہے ، دہشتگردی کے بعد لاشوں کی سیاست کرنا کوئی ان سے سیکھے, عبدالستار ملک
پیرس(ایس ایم حسنین)پیپلز پارتی فرانس کے راہنما عبدالستار ملک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک میں اولیائےکرام کے دربار بھی حکومتی دہشتگردوں کے شر سے محفوظ نہیں رہے ، حکومت کے گلو بٹوں نے ماڈل ٹائون کے غریب اور نہتے عوام سے لے کر مسجدوں ، امامبارگاہوں اور درباروں تک کو نشانہ بنایا اور پھر دہشتگردی کے بعد لاشوں کی سیاست کرنا کوئی ان سے سیکھے۔