پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان جرنلسٹ فورم فرانس کے کنوینر اور آج ٹی وی کے بیورو چیف یونس خان نے قاری فاروق احمد کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی۔ملاقات میں قاری فاروق احمد نے یونس خان کو پاکستان جرنلسٹ فورم فرانس کا کنوینئر بننے پر مبارکباد پیش کی۔
By Web Editor on January 27, 2018