counter easy hit

صدر پیپلز پارٹی ناروے چوہدری جہانگیر نواز کے جوانسالہ صاحبزادے حسن نواز کو بھارتی اکثریت سے اوسلو میونسپل کارپوریشن کا ممبر منتخب ہونے پردلی مبارکباد، قاری فاروق احمد فاروقی

صدر پیپلز پارٹی ناروے چوہدری جہانگیر نواز کے جوانسالہ صاحبزادے حسن نواز کو بھاری اکثریت سے اوسلو میونسپل کارپوریشن کا ممبر منتخب ہونے پردلی مبارکباد، قاری فاروق احمد فاروقی
اوسلو؍پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ایگزیکٹو ممبر قاری فاروق احمد فاروقی نے پیپلز پارٹی ناروے کے صدر چوہدری جہانگیر نواز کے جوانسالہ صاحبزادے حسن نواز کو کم عمر ترین اوسلو میونسپل کارپوریشن ممبر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ چوہدری حسن نواز نہائت ہونہار اور قابل نوجوان ہیں ۔ انہوں نے بھاری اکثریت سے اوسلو میونسپل کارپوریشن کا ممبر منتخب ہوکر ثابت کیا ہے کہ پاکستانی پوری دنیا میں بے مثال ہیں اور دنیا کے جس بھی حصے میں ہیں معاشرے کا انتہائی تعمیری اور اہم حصہ ہیں اورخصوصاً چوہدری حسن نواز جوکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے انتہائی جوشیلے اور زیرک راہنما ہیں اور پیپلز پارٹی ناروے کی قیادت نہائت بلند ہمت اور جوش و جذبہ سے کر رہے ہیں ان کی تربیت چوہدری حسن نواز کی شخصیت میں واضح ہے ۔
انہوں نے کہاکہ اللہ کریم سے دعا ہے اور امید کرتے ہیں کہ چوہدری حسن نواز مزید تعمیری کوششیں جاری رکھیں گے اور اسی طرح اپنے ملک وقوم کا نام روشن کرتے رہیں گے۔

Qari Farooq Ahmed, member, punjab, council, greeted, son, of, Ch Jehangir Nawaz, President, PPP, Norway, on, being, elected, Oslo, municipal, corporation, member

Qari Farooq Ahmed, member, punjab, council, greeted, son, of, Ch Jehangir Nawaz, President, PPP, Norway, on, being, elected, Oslo, municipal, corporation, memberQari Farooq Ahmed, member, punjab, council, greeted, son, of, Ch Jehangir Nawaz, President, PPP, Norway, on, being, elected, Oslo, municipal, corporation, memberQari Farooq Ahmed, member, punjab, council, greeted, son, of, Ch Jehangir Nawaz, President, PPP, Norway, on, being, elected, Oslo, municipal, corporation, member

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website