counter easy hit

میاں صاحب کو کرپشن کرنے کا استثنیٰ چاہیے،جمہوریت کم بادشاہت کے خلاف چیئرمین بلاول بھٹو کی تاریخی ریلی جمہور کی عدالت ثابت ہوگی۔قاری فاروق احمد

ایک چوری اوپر سے سینہ زوری
میاں صاحب کو کرپشن کرنے کا استثنیٰ چاہیے،جمہوریت کم بادشاہت کے خلاف چیئرمین بلاول بھٹو کی تاریخی ریلی جمہور کی عدالت ثابت

qari farooq ahmed, PPP, France

qari farooq ahmed, PPP, France

ہوگی۔قاری فاروق احمد 
پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی کے آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے بلاول بھٹو زرداری کی  19 جنوری کو ہونے والی ریلی کا بھر پور خیر مقدم کرتے ہوئے اسے جمہور کی عدالت قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ پانامہ شریف کو کرپشن کرنے کیلئے استثنیٰ چاہیے وہ پہلے ہی ملکی دولت پر ہاتھ صاف کر چکے ہیں۔ چار صوبوں کا ریونیو ایک لاہور شہر اور گردو نواح کے علاقوں پر لگ رہا ہے اس جمہوریت کم بادشاہت کا دھڑن تختہ ہونے والا ہے اور بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں عظیم الشان ریلی انشااللہ سپریم کورٹ سے بڑی عدالت ثابت ہوگی کیونکہ یہ جمہوریعنی عوام کی عدالت ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website