قمرالزمان کائرہ کی یوم تاسیس تقریر نے پنجابی کارکنوں میں نئی روح پھونک دی
پیرس(یس اردو نیوز)قاری فاروق احمدفاروقی،سینئرراہنما، پیپلز پارٹی ،یورپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے دشمنوں اور ختم
QARI FAROOQ AHMED, SENIOR LEADER PPP EUROPE
کی دہائی دینے والوں کو للکار کر صدر وسطی پنجاب جناب قمر الزمان کائرہ نے ایک نئی جدوجہد کا آغاز کر دیا ہے ۔انشاءاللہ دن دور نہیں جب پنجاب سے لاکھوں بھٹو نکلیں گے۔اور پیپلز پارٹی اپنے روایتی جوبن کیساتھ ابھرے گی اور پنجاب کی ہر گلی اور ہر محلے میں ایک ہی نعرہ گونجے گا۔ لوگ انتظار میں ہیں کب بھٹو کا وارث ان کی راہنمائی کیلئے میدان میں آئے اور وہ اس کے ساتھ اس ملک کی ترقی کا سفر شروع کریں۔