نامساعد حالات اور دستیاب وسائل میں ہمیشہ پیپلز پارٹی نے پاکستان کو بحران سے نکالا، کنٹینر والے پکڑے گئے، ہزاروں ملازمین دھوکے سے پریشان ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی
پیرس(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما قاری فاروق احمد فاروقی کا کہنا ہے کہ نامساعد حالات اور دستیاب وسائل میں ہمیشہ پیپلز پارٹی نے پاکستان کو بحران سے نکالا، کنٹینر والے پکڑے گئے، ہزاروں ملازمین دھوکے سے پریشان ہیں۔ کنٹینر والے صاحب تو چلے جائیں گئے، کروڑوں عوام اور ملازمین اپنے ساتھ ہونے والے دھوکے پر پریشان ہیں۔ ان کاکہناہے کہ عوام صبر سے کام لے رہے ہیں ان کے اکسانے میں تو کسی جمہوری حکومت کو عوام نے باہر نہیں پھینکا مگر انھیں ضرور پھینک دیں گے،