پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے کوئٹہ واقعہ پر اظہار افسو س کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ کوئٹہ دفاع پاکستان پر وار ہے اسکی ہر سطح پر جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ کوئٹہ کو پھر دہشتگردوں نے خون میں نہلا دیا ہے ۔ پیرس میں مقیمہر پاکستانی اپنے ہموطنوں کے غم میں نڈھال ہے۔بزدلوں نے رات کی تاریکی میں وار کر کے اپنی شناخت کروا دی ہے ۔