پیرس۔ پاکستان عوامی تحریک فرانس کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری قاری طاہر عباس گورائیہ کو ان کی پارٹی میں خدمات اور نیک کاوشوں سے متاثر ہوکر اعلی قیادت نے قاری طاہر عباس گورائیہ کو جنرل سیکرٹری کے عہدہ پر فائز کردیا گیا ہے۔ اب سے قاری طاہر عباس گورائیہ پاکستان عوامی تحریک فرانس کے جنرل سیکرٹری کے عہدہ سے اپنے فرائض سرانجام دیا کرے گے۔