counter easy hit

خلیجی ممالک میں تشویش کی لہر۔۔۔!!! قطر ائیر لائن کا طیارہ ایرانی میزائل سے بال بال بچ گیا

تہران (نیوز ڈیسک ) قطر ایئر لائن ایرانی میزائل سے بال بال بچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق یوکرائن طیارے کے ایرانی میزائل کا نشانہ بننے سے تقریباِِ دو گھنٹے پہلے قطر ایئرویز کا جہاز بھی اسی راستے پر سفر کر رہا تھا جس جگہ یوکرائن طیارے کو میزائل حملہ کرکے گرایا گیا ۔

 

شوبز نگری سے بڑا کھڑاک۔۔۔میرے پاس تم ہو سے مشہور ہونے والی اداکارہ ’’حرا مانی ‘‘ کمرے میں ایک لڑکے کے ساتھ کیا کام کر رہی ہیں ؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 

قطر ایئر ویز کے طیارے QR491 نے تہران سے دوحہ کیلئے پرواز بھری ۔دوران پرواز قطر ایئر لائن کا جہاز بھی ایران کی جانب سے میزائل داغے گئے میزائل کا نشانہ بن سکتا تھا تاہم جہاز بال بال بچ نکلا اور بغیر کیسی نقصان کے اپنی منزل پر پہنچ گیا۔ واضح رہے ایران نے یوکرائنی طیارے کوغیر ارادی طور پرمار گرانے کا اعتراف کر تھا ۔ ایرانی فوج نے غلطی سے یوکرائنی طیارے کو نشانہ بنایا، طیارے کو نشانہ بنانا “انسانی غلطی” ہے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی نے فوج کا حوالہ دیتے ہوئے تسلیم کر لیا ہے کہ ان کی فوج نے غلطی سے یوکرائنی طیارے کو مار گرایا تھا۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے بھی ایک ٹوئیٹر پیغام میں اس خبر کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا ٹوئیٹر پیغام میں کہنا تھا واقعے پر افسوس اور متاثرہ خاندانوں سے معذرت چاہتے ہیں۔

دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر

 

ایرانی وزیر خارجہ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ آرمی کی جانب سے تحقیقات کے ابتدائی نتائج سامنے آئے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ امریکی مہم جوئی کے سبب پیدا ہونے والے بحران کی وجہ سے طیارہ انسانی غلطی کا شکار ہوا۔تاہم اب ایک نیا انکشاف سامنےآیا ہے کہ یوکرائن کے طیارے کو نشانہ بنانے سے قبل قطر ایئر لائن کا طیارہ بھی اسی راستے سے گزراتاہم میزائل حملے سے بچ نکلا۔

آج ٹوئٹر پر سارا دن چوسنی دے منہ والی کیوں ٹاپ ٹریند بنا رہا ؟

QATAR AIRWAYS, JET, FLEW, NEAR, THE, HIT, ZONE, OF, IRANI, MIZZILE

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website