پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز سینئر رہنما سلطان محمود قاضی صاحب بھی اس دنیا سے کوچ کرگئے۔اور پوری دنیا میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں کو سوگوار کر گئے،قاضی صاحب پوری دنیا میں پاکستان پیپلز پارٹی کی پہچان تھے،ایسے کارکن پیپلزپارٹی ہی کا اثاثہ ہیں،ہم اللہ تعالیٰ سے دیا کرتے ہیں،کہ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے قاضی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور مرحوم کی فیملی ممبران اور انکے لواحقین وپارٹی کارکنوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین۔چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمدفاروقی