counter easy hit

قائداعظم ؒ کی فلاحی ریاست کا سسٹم تباہ ہو چکا ہے، رضا ربانی

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا کہ قائداعظم ؒکا پاکستان بنانےکا بنیادی مقصد فلاحی ریاست تھا ،انہوںؒ نے جو سسٹم بنایا وہ تباہ ہوچکا ہے۔

Quaid's welfare state system has been destroyed, Raza Rabbani

Quaid’s welfare state system has been destroyed, Raza Rabbani

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے’ آئینی حکمرانی کی اہمیت‘ پر کراچی کی نجی یونیورسٹی کے طلبا سے خطاب میں کہا کہ قائداعظم نے جو سسٹم بنایا وہ تباہ اور پاکستان کو جس مقصد کے لیے حاصل کیا گیا تھا ،آج وہ تبدیل ہوچکا ہے، ملک کو آمروں نے نقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہاکہ مجھے اپنے سیاسی کارکن ہونے پرفخرہے لیکن سیاستدانوں کے خلاف ہمیشہ منفی پروپیگنڈہ کر کے انہیں بدنام کیا گیا کہ وہ کرپٹ ہیں۔ چیئرمین سینیٹ نے مزید کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان میںجو ہونا چاہیے وہ نہیں ہوتا، جمہوری حکومت میں آئین کے کردار پر بات ہوتی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website