counter easy hit

ملکہ برطانیہ کادوپاکستانی رضاکاروں کواُنکی شاندارخدمات کےاعتراف میں دولت مشترکہ پوائنٹس آف لائٹ ایوارڈ

ملکہ برطانیہ نے دو پاکستانی رضاکاروں کواُنکی شاندارخدمات کے اعتراف میں دولت مشترکہ پوائنٹس آف لائٹ ا یوارڈدیاہے۔

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرکوٹیلی فون پراس اعلان سے آگاہ کیاگیا۔
برطانوی حکومت کے ایک بیا ن میں کہاگیا کہ حذیفہ احمد اورسیدحسن عرفان کویہ ایوارڈخصوصاً کوروناوائرس کی وباء کے دوران مقامی آبادی کوغذائی اشیاء کی فراہمی کی انکی شاندارخدمات کے اعتراف میں دیاگیا۔
بیان میں مزیدکہاگیاکہ حذیفہ احمداورسیدحسن احمدنے سماجی بہبود کاپروگرام ”رزق” شروع کررکھاتھا جس کے تحت ملک کے تئیس شہروں میں تقریباً بائیس لاکھ لوگوں کوغذائی سامان تقسیم کیاجاتاہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website