لندن (ویب ڈیسک) ملکہ برطانیہ کوئین ایلزبتھ کی موت۔۔۔؟؟ شاہی ذرائع سے تشویشناک اطلاعات موصول ہو گئیں۔ ملکہ برطانیہ کوئین ایلزبتھ کے حوالے سے گزشتہ کچھ روز سے یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ وہ دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں تاہم اب شاہی ذرائع نے ان تمام افواہوں
جعلی فحش ویڈیوز وائرل۔۔۔!!! معروف ٹاک ٹاک اسٹار نے خود کُشی کی دھمکی دے دی
کی سختی سے تر دید کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر واٹس ایپ کا ایک اسکرین شاٹ وائرل ہوا تھا جس میں ملکہ ایلزبتھ کی موت کے حوالے سے بات کی گئی ہے۔ شاہی ذرائع نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکہ زندہ ہیں اور بالکل خیریت سے ہیں۔ شاہی ذرائع نے مزید کہا کہ ملکہ ایلزبتھ منگل کو بکنگھم پیلس میں دنیا کے بڑے رہنماؤں کی میزبانی کیلئے بھی تیار ہیں۔ واضح رہے گزشتہ دنوں ٹوئٹر پر واٹس ایپ کا اسکرین شاٹ وائرل ہوا تھا جس میں ملکہ برطانیہ کی موت سے متعلق بات کی گئی تھی۔