counter easy hit

کوئٹہ:ٹارگٹ کلنگ کے شبہے میں 2مشتبہ افراد گرفتار

QUETTA: 2 suspects in targeted killings of suspected

QUETTA: 2 suspects in targeted killings of suspected

کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر ایف سی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے شبہے میں دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔

ایف سی ترجمان کے مطابق سبزل روڈ سے ایف سی نے پولیس کے ساتھ مشتر کہ سرچ آپریشن کیا گیا۔گرفتارافراد کو مزید تفتیش کیلئے حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر گزشتہ روز فائرنگ کے نتیجے میں 3ایف سی اہلکار جاں بحق ہوگئے تھے ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website