محکمہ داخلہ بلوچستان نے کوئٹہ شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی میں مزید توسیع نہیں کی اور شہر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی میں خیم ہوگئی ہے ۔
محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ نے محرم الحرام کے سلسلے میں 2 اکتوبر کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر 13 اکتوبر تک پابندی عائد کی تھی۔
محکمہ داخلہ نے پابندی میں توسیع نہیں کی، محکمہ داخلہ کی جانب سے توسیع نہ کئے جانے کے بعدشہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم ہوگئی ہے۔