counter easy hit

کوئٹہ :سول اسپتال میں سہولیات کا فقدان پر جسٹس قاضی فائزبرہم

Quetta justice fayzbrhm lack of facilities in the hospital

Quetta justice fayzbrhm lack of facilities in the hospital

سانحہ سول ہسپتال کمیشن کے سربراہ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فا ئز عیسی کا سول ہسپتال کا دورہ سہولیات کے فقدان اور ایمبولینسز کی کمی اور سیکورٹی کی عدم دستیابی پر برہمی کا اظہار کیا۔

جسٹس قاضی فائز عیسی اپنےعملہ کے ہمراہ اچا نک سو ل ہسپتال کے دورہ پر پہنچے تو وہاں موجود عملہ کی دوڑیں لگی گئیں،انہوں نے ایمرجنسی وارڈ،سرجیکل، وارڈز، آپریشن تھیٹرز ،ٹرا ما سینٹر کا دورہ کیا۔

انہوں نے سول ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ روزکمیشن میں دیئے گئے12 ایمبولینسز کی ہر وقت موجودگی سے متعلق بیان کی درستگی کیلئے جب ایمبولینسز کا معائنہ کیا تو متعدد ا یمبو لینسز کم پائی گئی، جس پر انہوں نے عملہ کی سرزنش کی ۔

کمیشن کے سر برا ہ نے جب دورہ کیا تو آپریشن تھیٹرز مین تعینات عملہ نے انھیں بتا یا کہ ان کے پاس سامان کی کمی ہے اور ایک اندازے کے مطابق 35سال قبل جو سامان خریدا گیا تھا اسی سے ابھی تک وہ کام چلا رہے ہیں متعدد بار تحریر کیا گیا ہت یکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website