سانحہ پولیس ٹریننگ کالج کےخلاف سرکاری سطح پرسوگ تیسرے روز بھی جاری ہے۔
پی ٹی سی کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعہ کے خلاف سرکاری سطح پرسوگ کےسلسلے میں بلوچستان اسمبلی سمیت شہر میں مختلف سرکاری دفاتر پر لگائے گئے قومی پرچم سرنگوں ہیں ۔
حکومت بلوچستان نےسانحہ کےخلاف تین روزہ سوگ کا اعلان کیاتھا۔