کوئٹہ : پولیس کے مطابق لیاقت پارک کچہری کے قریب بم کو پلاسٹ کے ایک کین میں رکھا ہوا تھا جس کی اطلاع ایک شہری کی جانب سے ملی۔
بم ڈسپوزل سکواڈ نے بروقت موقع پر پہنچ کر بادوی مواد کے ساتھ لگے ریمونٹ کنٹرول کو ناکارہ بنا دیا۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق بم میں چار سے پانچ کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا۔
جبکہ بم میں بھاری مقدار میں بار بیرنگ کے باعث پھٹنے کی صورت میں بم بڑی تباہی کا موجب بن سکتا تھا۔