ضلع کوئٹہ میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم جاری ہے۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے انسداد پولیو کے مطابق ضلع کوئٹہ میں پولیو مہم کا آج کوئٹہ میں تیسرا روز ہے اور یہ مہم آئندہ دو روز مزید جاری رہےگی۔
Quetta, vaccination will continue for another 2 days
ایمرجنسی آپریشن سینٹر کےمطابق مہم میں چارلاکھ سےزائد بچوں کی ویکسی نیشن کاہدف مقررہےاور اس بار بھرپورکوشش ہےکہ مہم کا100 فیصدہدف حاصل کیاجائے۔کوئٹہ میں حال ہی میں دوبارہ سیوریج کےپانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، اس سےقبل ماہ نومبرمیں سیوریج کےپانی میں پولیووائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔