counter easy hit

بلدیہ لالہ موسیٰ رکشہ والوں سے پرچی باقاعدگی کے ساتھ وصول کررہا ہے

sevenside31. [downloaded with 1stBrowser]لالہ موسیٰ (خالد مجید ڈار)بلدیہ لالہ موسیٰ رکشہ والوں سے پرچی باقاعدگی کے ساتھ وصول کررہا ہے لیکن ان کا نہ کوئی اڈا ہے نہ ہی کوئی سہولیات رکشے والے بڑی محنت سے اپنے بچوں کی روزی روڈی کمارہے ہیں کیونکہ ان کو کوئی ریلیف یا سہولت فراہم نہیں کی جارہی رکشہ مالکان نے ارباب اختیار سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ اصلاح واحوال کیلئے اقدامات کیے جائیں اور رکشہ والوں کو کھڑا ہونے کیلئے جگہ فراہم کی جائے اور اڈے کی بنیادی سہولیات اور ضروریات فراہم کرنے کیلئے فی الفور اقدامات کیے جائیں تاکہ بہتر انداز سے اپنے بچوں کیلئے رزق روٹی کما سکیں