counter easy hit

ایک اور ۔۔۔۔۔!!! رابی پیرزادہ اور سمارا چوہدری کے بعد ایک اور نامور پاکستانی اداکارہ کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ۔۔۔۔ اداکارہ نے تصدیق کے ساتھ دھماکہ خیز انکشاف بھی کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ لائبہ نے بھی انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ دنوں اور جیولری کے شوٹس کے دوران ایک فوٹو گرافر نے خفیہ طور ان کی ایسی نا مناسب تصاویر بنائیں ہیں اور اب کچھ دن قبل اس نے مجھے اور میرے کچھ جاننے والوں کو یہ تصاویر بھیج کر ان سے پیسے بٹورے،

بیٹا ہو گا یا بیٹی؟ اس کا انحصار کس بات پر ہوتا ہے ؟ بڑے کام کی تحقیق

میرے انکار پر اس نے دھماکایا ہے کہ وہ یہ تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردے گا۔ لائبہ خان کا کہنا ہے کہ اس نے بتایا ہے کہ اس کے پاس بہت ساری ماڈلز کی ایسی تصاویر موجود ہیں ان میں سے کچھ اسے رقم دے رہی ہیں اس لئے تم بھی دو ورنہ تصاویر لیک کردی جائیں گی۔لائبہ خان کا کہنا ہے کہ وہ جلد فوٹو گرافر کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم میں جارہی ہیں۔ تاکہ اسے گرفتار کرکے اس سے مجھ سمیت دوسری ماڈلز لڑکیوں کا ڈیٹا بھی قبضے میں لے لیا جائے تاکہ اسے سزا ملے گی تو دوسرے فوٹو گرافرز خود بخود ایسی حرکتوں سے باز آجائیں گے۔لائبہ خان نے مزید کہا کہ ماڈلز کو بھی ان فوٹو گرافرز سے شوٹ کرواتے وقت اپنی آنکھیں کھلی رکھنی چاہیئں اور کیمرہ کی موجودگی میں ڈریس تبدیل کرنے سے پرہیز کریں اور جہاں ڈریس تبدیل کریں وہاں کیمرے کی غیر موجودگی یقینی ہونی چاہیے وگرنہ وہ ان ناعاقبت اندیش لوگوں میں پھنس کر اپنا کیرئیر تباہ کروا بیٹھیں گی۔

RABI PIRZADA, AND, SAMARA CHAUDHRY, AFTER, ANOTHER, ACTRESS, FACING, NUDE, PICTURES, VIRAL

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website