لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ و ماڈل ریچل خان نے کہا ہے کہ رابی پیرزادہ نے سستی شہرت کیلئے سب ڈرامہ کیا ہے۔سستی عورت نے سستی شہرت کیلئے اپنی ویڈیوز لیک کی ہیں۔رابی پیرزادہ نے بہت گھٹیا حرکت کی ہے۔اس عورت نے پوری انڈسٹری کا سر شرم سے جھکادیا ہے۔فنکار فن اور ثقافت کو پرموٹ کرتے ہیں
لیکن اس نے بے حیائی اور فحاشی کو پروان چڑھانے کیلئے ایسی حرکت کی ہے۔یہ عورت اپنے بچوں کی کیا تربیت کرے گی۔میری تمام پاکستان کے ہدایتکاروں اورپروڈیوسرز سے گزارش ہے کہ اس عورت کا مکمل بائیکاٹ کریں۔ اور اس کو آئندہ کسی ٹی وی چینل پر نہ بلایا جائے۔